Sunday 6 May 2012

Switzerland سو ئیزرلینڈ

 


 Research Center For Pakistan & International Affairs 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


بسم اللہ الرحمان الرحیم

Switzerland  سو ئیزرلینڈ
 
 سوئیزرلینڈ  سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے اور یہ دنیا کے رقبہ کے اعتبار سے چھوٹےاوردولت اور وسائل کے اعتبار سے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک سو ئیزرلینڈ 
کے بارے میں

معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں سو ئیزرلینڈ کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
دنیا کے اہم ترین ملک سو ئیزرلینڈ کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.

سویٹزر لینڈ کا محل وقوع
پاکستان ریسرچ بلاگ میں اہم ترین ملک سو ئیزرلینڈ کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی
یہ بہادر اور امن پسندوں  کے وطن ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا کویت سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں دنیا کے اس اہم ترین ملک کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

اس خطے اور سو ئیزرلینڈ کی تاریخ ۔
جغرافیہ۔
موجودہ اور قدیم دور میں سو ئیزرلینڈ کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے میں سو ئیزرلینڈ کی اہمیت و جائزہ
سو ئیزرلینڈ کے تمام علاقوں میں مقیم باشندوں کی تاریخ اور مسائل۔
سو ئیزرلینڈ کے  حکمرانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
سو ئیزرلینڈ میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
سو ئیزرلینڈ کی حکومت کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
سو ئیزرلینڈ سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ کویت سرچ بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔

والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر

Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


مزید معلومات کے لیئے
092-03452104458
092-03062296626
092-03323004893


پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ ذیل معلوماتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ کیجیے متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com 
 
 سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
 saudiarabia-search.blogspot.com

پاکستان کے بارے میں جانیے
 pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیےisi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے مین جانیےsindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیےbugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیےjatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیےunitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیےnorcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیےkarachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com 
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیےpakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیےunitednationssearch.blogspot.com